27 September 2023
لاہور::(سنونیوز)جعلی انجکشن کے باعث مریضوں کی بینائی چھیننے جانے پر پولیس نے برق رفتار سے کام کرتے ہوئے انجکشن بنانے والے مرکزی ملزم بلال کو عارف والا سے گرفتار کرلیاہے۔
Sorry, the comment form is closed at this time.