لاہور: (سنو نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
2025-12-22
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔
2025-12-22
(ویب ڈیسک): سینئر اداکارہ صباء فیصل کا کہنا ہے کہ جس ڈرامے میں وہ شامل ہوتی ہے وہ شائقین کی توجہ حاصل کر کے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے.
2025-12-22
(ویب ڈیسک): اینٹی بائیوٹکس کے نامکمل اور غیر ضروری استعمال نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک خطرناک بحران کو جنم دے دیا ہے۔
2025-12-22
(ویب ڈیسک): طبی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جراثیم کش ماؤتھ واش کا مسلسل اور بے جا استعمال دانتوں کے ساتھ ساتھ دل کی صحت کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔
2025-12-22
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 25 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
2025-12-22
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب ٹریفک پولیس نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے جس کے مطابق الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس مکمل طور پر قابلِ قبول اور قانونی حیثیت رکھتا ہے۔
2025-12-22
ریاض: (ویب ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔
2025-12-22
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے میڈیا تھنک ٹینک فار ریزیلینس اینڈ کاؤنٹر نیریٹو انیشی ایٹو کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
2025-12-22
مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم و صدر عبدالحمید خان کے پوتے اور معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالحلیم خان انتقال کر گئے۔
2025-12-22
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی ریکارڈ کی گئی۔
2025-12-22
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کی آسانی کیلئے محکمہ پاسپورٹس نے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے جدید اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام متعارف کروا دیا۔
2025-12-22
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
2025-12-22
تفتان: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔
2025-12-22
سیالکوٹ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
2025-12-22
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر سطح پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
2025-12-22
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے۔
2025-12-22
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مشروط مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔
2025-12-21
راولپنڈی: (سنو نیوز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 9 فتنہ الخوارج جہنم واصل ہو گئے۔
2025-12-21
لاہور: (سنو نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے۔
2025-12-21