اسلام آباد: ایچ آئی وی کے چھ سو سے زائد کیسز رپورٹ
وفاقی دارالحکومت میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے جہاں اب تک 600 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی دارالحکومت میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے جہاں اب تک 600 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر مریضوں نے منشیات کے استعمال، خاص طور پر آئس کے زیر اثر غیر محفوظ جنسی رویوں کا اعتراف کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ خطرناک رجحان نہ صرف صحت عامہ کے لیے بڑا چیلنج ہے بلکہ نوجوان نسل کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔

مزید یہ پڑھیں: لاہور میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ منشیات سے دور رہیں، محفوظ طرزِ زندگی اپنائیں اور باقاعدگی سے طبی معائنہ کروائیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.55
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.27 ▼ 0.09
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.83 ▲ 0.12
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.85
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.97
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں