کراچی: سائبر سیف پاکستان 2026 کا کامیاب انعقاد

سائبر سیف پاکستان 2026 کامیابی کے ساتھ این آئی سی کراچی میں منعقد ہوا، جس میں ماہرین، صنعت سے وابستہ افراد اور سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران لی گئی تصویر
Updated 6 منٹ قبل | Published May, 1 2026 | Muhammad Bilal
کراچی: (ویب ڈیسک) سائبر سیف پاکستان 2026 کامیابی کے ساتھ این آئی سی کراچی میں منعقد ہوا، جس میں ماہرین، صنعت سے وابستہ افراد اور سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس نے شرکت کی۔

تقریب میں Threat Fence کے سائبر سکیورٹی حل کی باضابطہ لانچنگ بھی کی گئی، تقریب کے مہمانِ خصوصی محمد مناف (P@SHA) تھے جبکہ کلیدی مقررین میں سید عبید علی جعفری (HBL) اور جاوید یوسف ایدھی (CEO NIFT) شامل تھے۔

اس موقع پر دو پینل ڈسکشنز کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ، پہلے سیشن کی میزبانی عمر رستگار نے کی جبکہ شرکاء میں کرن جمیل، جاوید یوسف ایدھی اور حسین حسن علی شامل تھے، دوسرے سیشن کی میزبانی فہد احمد نے کی، جس میں قاضی نعمان مجاہد، وقار الطاف، ڈاکٹر فرخ شاہد اور عمر رستگار نے شرکت کی۔

اس موقع پر سلمان مشتاق قریشی کی کتاب “Risk Management in the Age of AI” کی رونمائی بھی کی گئی،یہ تقریب پاکستان میں سائبر سکیورٹی آگاہی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.55
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.27 ▼ 0.09
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.83 ▲ 0.12
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.85
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.97
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں