اداکار حماد شعیب کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل واداکار حماد شعیب کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔
فائل فوٹو
Updated 18 گھنٹے قبل | Published June, 4 2026 | Muhammad Bilal
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل واداکار حماد شعیب کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

اداکار حمادشعیب نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی جس کے بعد شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔

حماد شعیب نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میرے لیے وہ صرف والدہ نہیں بلکہ میری پوری دنیا اور سب سے بڑا سہارا تھیں اور والدہ کا اچانک دنیا سے رخصت ہونا خاندان کے لیے شدید صدمے کا باعث بنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف انفلوئنسر کی گھر سے لاش برآمد، قتل کا شبہ

حماد شعیب کی جانب سے شیئر کی گئی اس دکھ بھری خبر پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے اظہارِ تعزیت اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مرحومہ کی مغفرت ، بلندی درجات اور حماد شعیب اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.59 ▼ 0.65
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.22 ▼ 0.18
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.11 ▼ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.49 ▼ 0.38
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.31 ▼ 0.18
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,299 ▼ 20
Gold 22K Per Tola 396,274 ▼ 18
Gold 21K Per Tola 378,261 ▼ 17
Gold 18K Per Tola 324,224 ▼ 15
Silver Per Tola 5,911 ▼ 3
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▲ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں