27 April 2024

HomePosts Tagged "کرکٹ"

کرکٹ Tag

Archive

لاہور:(ویب ڈیسک) سال 2023 ء کرکٹ کے لیے کئی حوالوں سے خاص رہا۔

کٹھمنڈو:(ویب ڈیسک) نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لیمی چین پر ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہوگیا ہے

بھارتی بلے باز شیکھر دھون نے اپنے بیٹے زوراور کی سالگرہ پر انسٹاگرام پر جذباتی پیغام لکھا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس نے تین افغان کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ بھی منسوخ کر دیے ہیں۔

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے آسٹریلوی بلے باز پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔

لاہور: (سنو نیوز) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں سب سے مشکل کام کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے۔

لاہور: (سنو نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن 2024 ء کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے۔

دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیاء کپ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی تھی