27 April 2024

HomePosts Tagged "سپورٹس"

سپورٹس Tag

Archive

لاہور:(ویب ڈیسک) سال 2023 ء کرکٹ کے لیے کئی حوالوں سے خاص رہا۔

کٹھمنڈو:(ویب ڈیسک) نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لیمی چین پر ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہوگیا ہے

بھارتی بلے باز شیکھر دھون نے اپنے بیٹے زوراور کی سالگرہ پر انسٹاگرام پر جذباتی پیغام لکھا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس نے تین افغان کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ بھی منسوخ کر دیے ہیں۔

لندن: (سنو نیوز) برطانیہ کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک، سر جم ریٹکلف مانچسٹر یونائیٹڈ کے 25 فیصد حصص کے مالک ہیں۔

لاہور: (سنو نیوز) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں سب سے مشکل کام کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے۔

لاہور: (سنو نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن 2024 ء کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے۔

انگلش پریمیئر لیگ نےٹیلی ویژن کے حقوق کی فروخت کے لیے چار سال کے لیے 7.6 بلین پائونڈ میں ایک نئے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

ٹیورن :(سنو نویز) نوواک جوکووچ نے ٹیورن میں مردوں کے ٹینس ٹور فائنل میں ساتویں بار یانک سینر کو 3-6، 3-6 سے شکست دی