Homeتازہ ترینمیامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: امریکی کھلاڑی کے نام

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: امریکی کھلاڑی کے نام

Tennis

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: امریکی کھلاڑی کے نام

لاہور: (ویب ڈیسک) میامی اوپن ٹینس ٹورنمامنٹ کا فائنل امریکی کھلاڑی ڈینیئل کولنز نے پہلی بار جیت لیا، امریکی کھلاڑی نے پہلی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

میامی اوپن ٹینس میں اپنا الوداعی سیزن کھیلنے والی 30 سالہ کولنز نے فائنل میں فور سیڈ علینا رائبا کینا کو شکست دے کر اپنے کیریئر کو یادگار بنالیا ہے۔

ڈینیئل کولنز کو اپنا الوداعی سیزن جیتنے کے باعث اپنی ساری زندگی یاد رہے گا، امریکی کھلاڑی نے یہ ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کرکٹ ٹیم کی کمان بابراعظم کے نام: پی سی بی کا اعلان

Share With:
Rate This Article