Homeتازہ ترینیورپ کی فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلے جاری

یورپ کی فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلے جاری

Footbal

یورپ کی فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلے جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) یورپ کی فٹ بال لیگز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، اطالوی لیگ میں اے سی میلان نے فیورینٹینا کو دو ایک سے قابو کرلیا، جبکہ انگلش پریمیئر لیگ میں برینٹ فورڈ اور مانچسٹر یونائٹڈ کا میچ برابر ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: امریکی کھلاڑی کے نام

ہسپانوی لیگ میں بارسلونا نے دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی لاس پالماس کو ہرا کر ٹائٹل کی امید زندہ رکھی ہوئی ہے، جبکہ انگلش پریمیئر لیگ کے بھی سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، برینٹ فورڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

پسپانوی لیگ میں عالمی شہرت یافتہ ٹیم بارسلونا نے لاس پالماس کو 0-1 سے ہرا کر ٹائٹل کی امید زندہ رکھی ہوئی ہے۔

Share With:
Rate This Article