21 May 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) میامی اوپن ٹینس ٹورنمامنٹ کا فائنل امریکی کھلاڑی ڈینیئل کولنز نے پہلی بار جیت لیا، امریکی کھلاڑی نے پہلی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا