Homeکھیلویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، پاکستان کو پہلےٹی ٹوینٹی میں 1 رن سےشکست

ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، پاکستان کو پہلےٹی ٹوینٹی میں 1 رن سےشکست

ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، پاکستان کو پہلےٹی ٹوینٹی میں 1 رن سےشکست

ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، پاکستان کو پہلےٹی ٹوینٹی میں 1 رن سےشکست

کراچی: (سنونیوز)پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز، ویسٹ انڈیز نے دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا ، ویسٹ انڈیز نے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کرلی ۔

کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ویمینز ٹیم 122 کے جواب میں 121 رنز بناسکی ،ندا ڈار 27 اور سدرہ امین 23 رنز بناکر نمایاں رہیں ، کرشمہ ریمہریک نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

کراچی ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دیدیا تھا ، ویسٹ انڈیز نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 122 رنز بنائے تھے ۔

قائنہ جوزف 34 ، اسٹیفنی ٹیلر 30 رنز بناکر نمایاں رہیں، پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثناء نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں:

 

پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیزویمنز کے ہاتھوں کلین سوئپ

Share With:
Rate This Article