Homeانٹرٹینمنٹمیرا انسٹاگرام ہیک ہوگیا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹ جائیں گی:متھیرا

میرا انسٹاگرام ہیک ہوگیا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹ جائیں گی:متھیرا

میرا انسٹاگرام ہیک ہوگیا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹ جائیں گی:متھیرا

میرا انسٹاگرام ہیک ہوگیا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹ جائیں گی:متھیرا

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستانی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ اگر ان کا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔

یہ چونکا دینے والا انکشاف متھیرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی دن اتفاق سے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔

متھیرا کیساتھ اس ٹیلی وژ شو میں ان کے ساتھ اداکارہ روز بھی موجود تھیں۔متھیرا نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر لاکھوں فالورز ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں اکثر مردوں سے پیغامات آتے ہیں۔

اگر ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تو ان پیغامات کو ان کی بیویاں دیکھ لیں گی جس سے بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

انہوں نے مذاق میں کہا کہ “میں نے سنا ہے کہ بہت سارے مردوں کی شادیاں صرف اس لیے ٹوٹ گئیں ہیں کہ ان کی بیویوں نے انہیں میرے انسٹاگرام پر فالو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ تو اگر میرا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تو پھر کیا ہوگا؟”

متھیرا نے یہ بھی کہا کہ وہ ابھی کسی سے تعلقات میں نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا شادی کا کوئی ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی اور کیریئر پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔ خیال رہے کہ متھیرا ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں۔

انہوں نے 2005 ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور تب سے وہ کئی ٹیلی ویژن ڈراموں، فلموں اور اسٹیج شوز میں کام کر چکی ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی اور بولڈ انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بابراعظم سے منسوب سخت بیان،نازش جہانگیر نے تردید کردی

Share With:
Rate This Article