Homeانٹرٹینمنٹکیا انڈین ریپر بادشاہ بننے والے ہیں پاکستان کے داماد ؟

کیا انڈین ریپر بادشاہ بننے والے ہیں پاکستان کے داماد ؟

hania amir with badshah

کیا انڈین ریپر بادشاہ بننے والے ہیں پاکستان کے داماد ؟

لاہور:(سنو ڈیجیٹل) ہانیہ عامر اور انڈین ریپر بادشاہ کی مالاقات کی پکچرزاور ویڈیوز سامنے آئیں تو پاکستانی اور انڈین نیٹیزنز کو بات کرنے کے لئےایک نیا ٹاپک مل گیا اور آپس میں ایسے کمنٹس کے تبادلے ہوئے۔اور ایسے دونوں کے ڈیٹنگ رومرز کوایک بار پھر ملی ہوا۔

دونوں کے ریلیشن شپ میں ہونے کی افواہ لاسٹ ییئر سے ہیڈلئینز میں ہے اور ریسینٹلی بادشاہ اور ہانیا کو ہینگ آؤٹ کرتے ہوئے سپاٹ کیا گیا تو لوگوں کو مل گیا ان کے ریلیشن شپ کا ایک اور بڑا اہنٹ اور اس طرح بادشاہ کا نام ہانیہ کے ساتھ لنک ہو رہا ہے۔

اس بیچ حال ہی میں دونوں نے ایک ساتھ کوالٹی ٹائم سپینڈ کیا جس کی ویڈیوز اور تصویریں سامنے ائی ہیں۔ یہی نہیں بادشاہ نے ہانیہ کے لیے دبئی میں خاص ایک پرائیویٹ کنسرٹ بھی ہوسٹ کیا جس کی ایک جھلک آپ کے سامنے ہے۔ بادشاہ اورہانیہ نے اپنی یہ مزیدار ویڈیو خود شئیر کی ہے۔ جس میں دونوں خوب سارا فن کرتے نظر آرہے ہیں۔

YouTube video player

ویڈیو کی شروعات ہانیہ سے ہوتی ہے، ان وچ شی از سئینگ ہیلو گائز اٹس کنسرٹ ٹائم، وی آر ان دبئی۔

دونوں اپنے فنی ایکسنٹ اور کلر سنگنگ سکلز شوکیز کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویل اس میں دونوں کی فنی کنورسیچن نیٹرزنز کی اٹریکشن کیچ کر گئی۔ شیئرنگ دی ویڈیو ہانیہ روٹ دی کیپشن: کنسرٹ ٹائم۔

اس ویڈیو میں ایک ایسا پل بھی آتا ہے جہاں ہانیہ خود کو اڈیئنس بتاتے ہوئے سکریم کرتی ہیں، لو یو بادشاہ۔ وہیں بادشاہ نے اس پوسٹ پرکومینٹ کیا کہ اس کنسرٹ اور ایکٹنگ کے کیا ہی کہنے۔

ویسے ان این ادر پوسٹ ہانیہ نے دبئی میں اپنے اور بادشاہ کے کچھ اور مومنٹس کی جھلک بھی دکھائی جس مین دونوں کیمرہ کے لیے پوز کر رہے ہیں، اس کے بعد دونوں کے یمی ڈنر کی ایک پکچر تھی، ایک اور ویڈیو بادشاہ نے بھی شئیر کی ہے اس میں پاکستانی ایکٹرس ہانیہ کین بی سین سٹنگ انڈر آ ٹری ود ہر کافی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاپ سنگر دائود کم کا سنگاپور میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان

دونوں کی ملاقات 21 اپریل یعنی کل ہوئی لیکن اس سے پہلے ہانیہ نے ۱۹ اپریل کو ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اپنی زہنی حالت کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ اچھا فیل نہیں کر رہی اور اگلے ہی دن وہ بادشاہ سے ملنے دبئی پہنچ گئیں۔ جو اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ دونوں کی کتنی اچھی بانڈنگ ہے۔

ہانیہ نے اپنی اور بادشاہ کی ملاقات کی پہلی پکچر پر کیپشن لکھا میرا دوست ایا ہے چندی گڑھ سے مجھے بچانے ویل ان دنوں دبئی کے کیا حال ہیں ہم سبھی جانتے ہیں لیکن یہ دونوں مشہور شخصیات متحدہ عرب امارات میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ 45 کا فائنل میچ دیکھنے دبئی پہنچی تھیں جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ کی یہ ویڈیوز اور فوٹوز وائرل ہو رہی ہیں۔ بتا دیں کہ اسے پہلے بھی دونوں کی پچھلے سال دسمبر کےمہینےسے فیس ٹو فیس اور ورچوئل ملاقات کی ویڈیوز اکثر ہمیں نظر آتی ہیں، جس کے بعد سے ہی تو بادشاہ اور ہانیہ کو فینز کپل مان بیٹھے ہیں اور اب ایک بار پھر دونوں کی ڈیٹنگ رومز لائم لائٹ میں اگئی ہیں۔ لوگ ان دونوں کی جوڑی کو شیزوکا اور جیان سے کمپیر کر رہے ہیں۔

لوگ دونوں کی جوڑی کو کافی پسند کر رہے ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ بھائی بادشاہ ہانیہ کو اپ انڈیا لے ائیے۔ ویل اپ کو بتا دیں کہ ان کی ہر فوٹوز ویڈیوز کے ساتھ ایک افواہ ضرور اڑتی ہے اور وہ افواہ ان دونوں کی ریلیشن شپ میں ہونے کی ہوتی ہے حالانکہ دونوں اکثر یہ بات کہتے نظر آتے ہیں کہ دونوں کافی اچھا بانڈ شیئر کرتے ہیں اور کافی اچھے دوست ہیں لیکن لوگ ان کی اس دوستی کو پیار کا نام دے دیتے ہیں۔ بادشاہ سے پہلے ہانیہ کی عاصم اظہر کے ساتھ بھی کافی اچھی دوستی تھی۔

ویل ہانیہ اور بادشاہ کی ریسینٹ ویڈیوز ہیں تو بہت کیوٹ جس کے لیے پہ پھرلوگوں نے یہ بھی کہا کہ مرد صرف اپنی پسندیدہ عورت کے لیے ہی ایسی حرکتیں کر سکتا ہے۔ خیر ٓاپ کا کیا کہنا ہے ہانیہ اور بادشاہ کے اس بانڈنگ پر ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔

Share With:
Rate This Article