Homeتازہ ترینلوگ کیوں آئی فون صارفین سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں؟

لوگ کیوں آئی فون صارفین سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں؟

iphone users friendship

لوگ کیوں آئی فون صارفین سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں؟

لاہور: (سنو ڈیجیٹل) ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج کل لوگ صرف اچھی تصاویر آنے کے اس مطلب کے لیے بھی لوگوں سے دوستی کرتے ہیں جن کے پاس آئی فون ہوتا ہے۔ آج کل لوگ آئی فون رکھنے کو اسٹیٹس سمبل سمجھتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ اینڈرائیڈ صارفین ایسا نہیں کرتے ہیں۔ پھر دوسری طرف آئی فون رکھنے والے لوگ ان فونز میں دلچسپی نہیں رکھتے جو ہر کسی کے پاس ہوتے ہیں۔

اکثر آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کے درمیان ایک جنگ چھیڑی ہوتی ہے کہ آئی فون بہتر ہے تو اینڈرائیڈ صارف آواز لگاتا ہے کہ نہیں اینڈرائیڈ زیادہ اچھا ہے اور استعمال کرنا بھی آسان ہے۔

YouTube video player

آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کی عادات:

اس وقت آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں فونز مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں لیکن ہر بندہ آئی فون افورڈ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ مہنگے ہوتے ہیں۔ پھر Obviously آئی فون رکھنے والوں کا کوئی نہ کوئی سوشل اسٹیٹس تو ہوگا نا۔ اسی لیے ان کی عادتیں اینڈرائیڈ صارفین سے ذرا مختلف ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جب آئی فون کے اچھے کیمرے سے تصاویر کلیک کرتے ہیں تو وہ تصاویر اچھی بھی آتی ہیں، اور اس طرح سے وہ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کرتے ہیں اور وہاں پر انہیں جب praising comments ملتے ہیں تو Automatically ان کا confidence boost ہو جاتا ہے۔ اس طرح سے آج کل ہر بندے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر فعال رہے اور اس کی ب اچھی اچھی تصاویر آئیں، پھر وہ shortcut استعمال کرتے ہیں، وہ آئی فون صارف دوست بنا لیتے ہیں۔ وہ دوستی بھی زیادہ دیر تک نہیں ٹکتی تو نہیں باہر حال ایسا ایک study کہہ رہی ہے آئے study پر تھوڑی نظر ڈالتے ہیں۔

تحقیق کیا بتاتی ہے؟

یہ تحقیق online retailer Slickdeals کی طرف سے commission کی گئی، جس میں انہوں نے 1000 اینڈرائیڈ صارفین اور 1000 آئی فون صارفین پر survey conduct کیا۔ اور پتہ چلا کہ یہ دونوں صارفین الگ الگ عادات اور خصائص رکھتے ہیں۔

تحقیق کے نتائج:

آئی فون صارفین 27 فیصد زیادہ زندگی میں خوش رہتے ہیں اور وہ اپنی محبت کو حاصل کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔

آئی فون صارفین کے پاس پیسہ بھی زیادہ ہوتا ہے اور اینڈرائیڈ صارفین کے مقابلے میں دوست بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

آئی فون owners کے average 5 close friends ہوتے ہیں جبکہ اینڈرائیڈ owners کے average 3 close friends ہوتے ہیں۔

آئی فون owners weekends پر دوستوں کے ساتھ باہر جاتے ہیں جبکہ اینڈرائیڈ users couch پر بیٹھ کر TV دیکھتے ہیں یا book پڑھتے ہیں۔

آئی فون owners کی average yearly salary $53,251 ہوتی ہے اور اینڈرائیڈ users کی $37,040 شاید اسی وجہ سے یہ careful رہتے ہیں اور 100 بار سوچتے ہیں خرچ کرنے سے پہلے اور Obviously آئی فون پھر مہنگے ب تو ہوتے ہیں نا، یہ afford نہیں کر پاتے۔

آئی فون صارفین دن کی average 12 selfies لیتے ہیں جبکہ Android استعمال کرنے والے صرف 7 selfies per day لیتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق آئی فون مردوں سے زیادہ عورتیں استعمال کرتی ہیں کیونکہ انہیں اپنا اپ خوبصورت دکھنا اور دکھانا دونوں ہی پسند ہوتا ہے۔

Share With:
Rate This Article