29 April 2024

Homeتازہ ترینعمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کر دی

عمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کر دی

عمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کر دی

لاہور: (سنو نیوز) سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کر دی ۔

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عمران خان نے سیشن کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کی۔ سابق وزیراعظم نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنا یا گیا کہ تھانہ سرور روڈ پولیس نے بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے، حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، استدعا ہے کہ عدالت عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے ۔

Share With:
Rate This Article