Homeکھیلدوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

کراچی :(سنونیوز)پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔

ویسٹ انڈیز نے 122 رنز کا ہدف باآسانی 18.2 اوورز میں حاصل کرلیا ، ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز 58 رنز بناکر نمایاں رہیں ، شمائن کیمبل 21 رنز بناکر دوسری نمایاں بیٹر رہیں ۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دیا تھا ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 121 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے منیبہ علی نے نصف سنچری اسکور کیمنیبہ علی نے پانچ چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے ،گل فیروزہ 14 اور ندا ڈار 13 رنز بناسکیں ۔

ہیلی میتھیوز نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0کی واضح برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، پاکستان کو پہلےٹی ٹوینٹی میں 1 رن سےشکست

Share With:
Rate This Article