Homeکاروباراب سوزوکی بائیکس حاصل کریں سود سے پاک آسان ماہانہ اقساط پر

اب سوزوکی بائیکس حاصل کریں سود سے پاک آسان ماہانہ اقساط پر

اب سوزوکی بائیکس حاصل کریں سود سے پاک آسان ماہانہ اقساط پر

اب سوزوکی بائیکس حاصل کریں سود سے پاک آسان ماہانہ اقساط پر

لاہور: (ویب ڈیسک) سوزوکی موٹرسائیکل کے شوقین اب اسلامی شریعت کے مطابق فنانسنگ کے ذریعے سود سے پاک اور آسا ن اقساط پر اسے حاصل کر سکتے ہیں۔

فنانسنگ کی تفصیلات:

سوزوکی موٹرسائیکل کی تمام اقسام پر فنانسنگ دستیاب ہے۔

اس کی مالیاتی مدت 1 سے 3 سال تک رکھی گئی ہے۔

کم از کم 15فیصدڈائون پیمنٹ ادائیگی کی ضرورت ہوگی۔

آپ کے بجٹ کے مطابق سستی ماہانہ اقساط پر اسے حاصل کر سکتے ہیں۔

فنانسنگ کے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے، دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی قریبی میزان بینک برانچ میں جا سکتے ہیں یا آفیشل ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

میزان اپنی بائیک فنانسنگ کے فوائد:

شریعت کے مطابق فنانسنگ اسلامی اصولوں کی پابندی کو یقینی بناتی ہے۔

آسان شرائط و ضوابط کے ساتھ درخواست کا آسان عمل۔

سوزوکی موٹرسائیکلوں تک بغیر پیشگی ادائیگی کے بوجھ کے رسائی۔

انفرادی مالی حالات کے مطابق ادائیگی کے لچکدار اختیارات۔

شریعہ کے مطابق فنانسنگ کے اختیارات پیش کرنے کے علاوہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی معاملات سے متعلق شکایات درج کرانے کے لیے صارف دوست پورٹل اور موبائل ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے۔

افراد https://sunwai.sbp.org.pk/ پر پورٹل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور شکایت کے اندراج کے لیے https://complaint.sbp.org.pk/about-us.html پر فراہم کردہ ٹیوٹوریل پر عمل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

عوام کیلئے اچھی خبر، آسان اقساط پر موٹر سائیکل حاصل کریں

Share With:
Rate This Article