Homeکھیلمحمد رضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

محمد رضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

محمد رضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

محمد رضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

لاہور:(سنونیوز)قومی ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر ،محمد رضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان اور عرفان خان کی رپورٹس گزشتہ روز میڈیکل پینل کو موصول ہوئیں،رپورٹس کا معائنہ کرنے کے بعد محمد رضوان اور عرفان خان نیازی بقیہ دو میچز میں آرام کرینگے۔

محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کا عمل جاری رکھیں گے۔

واضح رہے تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران محمد رضوان ہیمسٹرنگ کا شکار ہونے پر گرائونڈ سے باہر چلے تھے اور انہوں نے میچ بھی مکمل نہیں کیا تھا۔

ان کی جگہ عثمان خان نے وکٹ کیپنگ کے فرائض سرانجام دئیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک نیوزی لینڈٹیموں کےلاہورمیں ڈیرے:محمد رضوان سیریزسےباہر

Share With:
Rate This Article