Homeپاکستانبرطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی :(سنونیوز)برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ ، دو رکنی وفد کی برطانوی قیدیوں سے ملاقات۔

جیل ذرائع کے مطابق برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد میں عدیلہ اور عمران شامل تھے، وفد نے قتل کے مقدمے میں قید خالد اور منشیات کے مقدمے میں قید حارث سے ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق برطانوی قیدیوں نے سفارتخانے سے اڈیالہ جیل میں کونسل رسائی کی درخواست کی تھی۔برطانوی قیدیوں سے وفد کی ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں کروائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، 9 رکنی بنچ بنانے کیلئے درخواستیں منظور

Share With:
Rate This Article