Homeتازہ تریناسٹاک ایکسچینج میں تیزی:انڈیکس میں700سےزائدپوائنٹس کااضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی:انڈیکس میں700سےزائدپوائنٹس کااضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی:انڈیکس میں700سےزائدپوائنٹس کااضافہ

کراچی: (سنو نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی رہی، 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاحال تیزی دیکھنے کو نظر آرہی ہے، 100 انڈیکس اس ور 71 ہزار 717 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سعودی عرب کا ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ اور آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت کے باعث نظر آرہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا ہے، مارکیٹ میں اب تک 18 کروڑ سے زائد حصص کا کاروبار ہوا ہے۔

Share With:
Rate This Article