Homeپاکستانشیر افضل مروت کار حادثے میں بال بال بچ گئے

شیر افضل مروت کار حادثے میں بال بال بچ گئے

شیر افضل مروت کار حادثے میں بال بال بچ گئے

شیر افضل مروت کار حادثے میں بال بال بچ گئے

پشاور:(سنونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت موٹروے پر کار حادثے میں بال بال بچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ اس دوران گاڑ ی کے دوٹائر دھماکے سے پھٹ گئے،اس موقع پر ڈرائیور نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے گاڑی کو محفوظ طریقے سے روک لیا جس کے باعث گاڑی کے اندر بیٹھے لوگوں اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

ٹائر پھٹنے کے حادثے میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اپنے ساتھیوں سمیت محفو ظ رہے۔ٹائر تبدیل کرنے کے بعد شیر افضل مروت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

 

Share With:
Rate This Article