Homeپاکستانصنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید/ فائل فوٹو

صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور: (سنو نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات 2024 لڑنے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار صنم جاوید کی اپیل کو منظور کرلیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

یاد رہے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی (پی ٹی آئی) کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

Share With:
Rate This Article