27 April 2024

Homeتازہ تریندانت کے کیڑے کا غلط علاج،ڈینٹسٹ کو 42 لاکھ روپے جرمانہ

دانت کے کیڑے کا غلط علاج،ڈینٹسٹ کو 42 لاکھ روپے جرمانہ

دانت کے کیڑے کا غلط علاج،ڈینٹسٹ کو 42 لاکھ روپے جرمانہ

دانت کے کیڑے کا غلط علاج،ڈینٹسٹ کو 42 لاکھ روپے جرمانہ

لندن:(سنونیوز)دانت میں لگے کیڑے کی مناسب تشخیص اور علاج نہ کرنے پر برطانوی ڈینٹسٹ کو پاکستانی 42 لاکھ روپے جرمانہ ۔

تفصیلات کے مطابق برمنگھم سے تعلق رکھنے والےچھتیس سالہ اولیور تقریباً دس سال سے اپنے قریبی کلینک میں اپنے دانتوں کے چیک اپ کے لیے جاتا رہا۔

ایک دن شدید درد کی وجہ سے اس نے پرائیویٹ ڈاکٹر سے رجوع کیا تو پتہ چلا کہ اس کے تقریباً دس دانتوں میں کیڑا لگ چکا ہے۔

اس ناخوشگوار اور تکلیف دہ صورت حال پر اولیور نے اپنے ڈینٹسٹ کیخلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے کورٹ سے رجوع کیا۔

کورٹ نے الیور کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈینسٹ کو اولیور کے دانتوں کے مسائل کی تشخیص نہ کر نے پر تقریباًپاکستانی بیالیس لاکھ کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

برمنگھم میں بسنے والے پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہی چیک اینڈ بیلنس اور قانون پر عملدرآمد پاکستان میں تو غریب کو عوام علاج میں ریلیف ملے۔

یہ بھی پڑھیں:

چین میں سالوں بعد شادیوں میں اضافہ

Share With:
Rate This Article