Homeانٹرٹینمنٹدلہن سے زیادہ ہانیہ عامر پر توجہ: دلہے کی ویڈیو وائرل

دلہن سے زیادہ ہانیہ عامر پر توجہ: دلہے کی ویڈیو وائرل

Hania-Amir-and-Married-Couple

دلہن سے زیادہ ہانیہ عامر پر توجہ: دلہے کی ویڈیو وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دلہن سے زیادہ توجہ ہانیہ عامر کو دینے پر دلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اداکارہ ہانیہ عامر اور زویار نعمان نے شادی کی تقریب میں شرکت کی، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

شادی کی تقریب میں دلہا جب اپنی دلہن اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنارہا ہوتا ہے تو اس دوران کی زیادہ توجہ اپنی بیوی کی بجائے ہانیہ عامر پر ہوتی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

دلہن دلہا اور ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سے صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ویڈیو میں دلہا کی ایک طرف ہانیہ عامر جب کہ دوسری طرف ان کی دلہن ہیں، لیکن اپنی دلہن کی بجائے دلہے کی ساری توجہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی طرف رہتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اپنی دلہن کے بجائے بار بار ہانیہ عامر کو گھورتے ہیں جس پر اداکارہ بھی تھوڑی پریشان دکھائی دیتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے دلہا کو آڑے ہاتھوں لیا اور ساتھ ہی اداکارہ پر بھی تنقید کی۔

صارفین نے ویڈیوز پر کمنٹس کیے کہ پہلا دلہا ہے جو کہ شادی کے دن ہی اپنی دلہن کے بجائے اداکارہ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔

Share With:
Rate This Article