HomePosts Tagged "Palestine"

Palestine Tag

Archive

کراچی:(ویب ڈیسک) فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج ،جامعہ کراچی میں غزہ کے مظلومین کے حق میں ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم۔

لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا، اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں شدید بمباری

نیویارک:(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

گیمبیا: (ویب ڈیسک) او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستان فلسطینیوں اور مسلمانوں کی آواز بن گیا

غزہ میں اسرائیلی بربریت ختم نہ ہوسکی، صیہونی فورسز غزہ میں درندہ بن گئیں، اسرائیل جنگی طیاروں کی رفح میں گھروں پر بمباری سے 27 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم میں کمی نہ آئی، اسرائیلی بربریت کا 206واں دن، 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں 34ہزار454 فلسطینی شہید ہوچکے

لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ کے مظلوموں کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج رنگ لانے لگا، کولمبیا یونیورسٹی کا اسرائیل نواز اسپانسرز سے فنڈنگ نہ لینے کا فیصلہ۔

غزہ جنگ اور اسرائیلی بربریت کیخلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہرے پورے امریکا میں پھیل گئے، غزہ جنگ کیخلاف مظاہروں کی لہر پورے امریکا میں پھیل رہی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، اسرائیل فوج بدستور فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف، اسرائیل افواج کے حملوں میں 34ہزار305 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔