Homeپاکستاننیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد:(سنونیوز)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ گریڈ 7سے گریڈ 15تک 2331خالی آسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 31مئی 2024 کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نیشنل جاب پورٹل (NJP) کے ذریعے آسامیوں کیلئے مورخہ 10مارچ 2024کو اشتہار دیا گیا تھا۔

دورا فتادہ علاقوں سے امیدواران کو چند ٹیکنکل وجوہات کی بناء پر آن لائن اپلائی کرنے میں دشواری پیش آ رہی تھی۔ فیصلہ امیدواران کے لئے مساوی اور منصفانہ مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر ے گا۔

ترجمان کاکہنا تھاکہ جن امیدوارں نے پہلے اپلائی کیا ہے ان کو دوبارہ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیںہے۔ سابقہ اشتہار میں دی گئی تاریخ کے علاوہ باقی قواعدو ضوابط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

امیدواران  مورخہ 31مئی 2024سے پہلے اپلائی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Share With:
Rate This Article