پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ دیگر ممالک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس سے پاکستان کے اندر قیمتوں میں ممکنہ کمی کا اشارہ ملتا ہے۔