Homeانٹرٹینمنٹہمایوں سعید اور صبور علی کی ویڈیو وائرل

ہمایوں سعید اور صبور علی کی ویڈیو وائرل

ہمایوں سعید اور صبور علی کی ویڈیو وائرل

ہمایوں سعید اور صبور علی کی ویڈیو وائرل

کراچی :(ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار ہمایوں سعید کی ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، صارفین کی اداکاروں پہ کڑی تنقید۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میںدیکھا جاسکتا ہے کہ کہ الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد کیے جانے والے ڈرامے کو دیکھنے کے لیے جیسے ہی ہمایوں سعید آئے تو اداکارہ صبور علی انہیں ملنے کے لیے آگے بڑھی۔

اس موقع پر دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا تاہم یہاں پر بات نہیں رکی ،ہمایوں سعید نے صبور علی کو گلے لگانے کے بعد ماتھے پر بوسہ بھی دے ڈالا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

سوشل میڈیا پر دونوں ااداکارو ں کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو سامنے آنے پر انڈسٹری کے دونوں اداکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اسے عمل کو انتہائی گھٹیا اور نامناسب قرار دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

Share With:
Rate This Article