17 May 2024
پاکستان شوبز انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار ہمایوں سعید کی ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، صارفین کی اداکاروں پہ کڑی تنقید۔