Homeتازہ ترینپاکستان ڈربی 2024: جم اینڈ ٹونک کامیاب

پاکستان ڈربی 2024: جم اینڈ ٹونک کامیاب

Horse-Race-Derby

پاکستان ڈربی 2024: جم اینڈ ٹونک کامیاب

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں ہونے والی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے اپنے نام کرلی۔

لاہور ریس کلب میں ہونے والی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان کڑا مقابلہ ہوا، تمام سواروں نے ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے گھوڑ سوار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ریس 24 سو میٹر کی تھی جس میں گھوڑ سواروں نے ایک دوسرے کو شکست دینے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:

رونالڈو کب ریٹائرہورہے،گرل فرینڈ نے بتادیا

ڈربی 2024 میں ولی ایم اعوان کے گھوڑے نے دوسروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی، فرحان کنگ نے دوسری اور سپارٹکس کی ریس میں تیسری پوزیشن رہی، ڈربی 2024 کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کیش پرائز بھی دیا گیا۔

Share With:
Rate This Article