HomePosts Tagged "solar panel"

solar panel Tag

Archive

لاہور:(ویب ڈیسک )بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،سولر پینل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

حکومت سولر پینل لگانے والوں کے پیچھے پڑ گئی، 12 کلوواٹ گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزپیش کردی گئی۔

لاہور: (ویب ڈیسک) سستی بجلی کی پیداوار کیلئے نئی ٹیکنالوجی سولر پینٹ متعارف کرادیا گیا، سولر پینٹ اب سولر پینلز کے مترادف کے طور پر متعارف کروایا گیا