HomePosts Tagged "conflict"

conflict Tag

Archive

لاہور: (ویب ڈیسک) چین امریکہ کی معاشی سلامتی کے لئے خطرہ بن گیا، وائٹ ہاؤس نے درجنوں چینی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔

لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا، اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں شدید بمباری

گیمبیا: (ویب ڈیسک) او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستان فلسطینیوں اور مسلمانوں کی آواز بن گیا

غزہ میں اسرائیلی بربریت ختم نہ ہوسکی، صیہونی فورسز غزہ میں درندہ بن گئیں، اسرائیل جنگی طیاروں کی رفح میں گھروں پر بمباری سے 27 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم میں کمی نہ آئی، اسرائیلی بربریت کا 206واں دن، 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں 34ہزار454 فلسطینی شہید ہوچکے

لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ کے مظلوموں کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج رنگ لانے لگا، کولمبیا یونیورسٹی کا اسرائیل نواز اسپانسرز سے فنڈنگ نہ لینے کا فیصلہ۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، اسرائیل فوج بدستور فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف، اسرائیل افواج کے حملوں میں 34ہزار305 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

لاہور: (ویب ڈیسک) صیہونی فوج غزہ میں ظلم و ستم ڈھانے سے باز نہ آئی، اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ پر بمباری، 16 بچوں سمیت 54 فلسطینی شہید

فلسطین اسرائیل کشیدگی، 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ اہرون ہلیوا مستعفی ہوگئے