HomePosts Tagged "حماس"

حماس Tag

Archive

حماس کے نائب سربراہ و سینئر رہنما صالح العروری لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواح میں کیے گئے اسرائیل کے ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

غزہ: (سنو نیوز)غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد تقریباً ڈیڑھ لاکھ فلسطینی نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

غزہ: (سنو نویز) حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 210 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی کارروائی میں غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 241 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

غزہ: (سنو نیوز) اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف "مکمل قتل عام" کیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ وہ یرغمالیوں کو اس وقت تک رہا نہیں کریں گے جب تک اسرائیل جنگ بندی نہیں کرتا۔

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے آسٹریلوی بلے باز پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

اسرائیل نے غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش کر دی ہے.