Homeتازہ ترینچوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 454 وارداتیں رپورٹ

چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 454 وارداتیں رپورٹ

چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 454 وارداتیں رپورٹ

چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 454 وارداتیں رپورٹ

لاہور:(سنونیوز) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 454وارداتیں رپورٹ ،چورشہر کے مختلف علاقوں میں18 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات سے 37افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ، ڈاکوؤں نے جھپٹا مار کر42شہریوں سے شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات پر5شہریوں سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی،58موٹرسائیکلیں چوری ،3 کاریں چوری،2دیگر وہیکلزچوری اور متفرق چوری کی289ورداتیں رپورٹ ۔

ناجائز اسلحہ کے28 منشیات کے12مقدمات درج کیے گئے ،آپریشن و انویسٹی گیشن ونگ نے44اشتہاری اور83عدالتی مفروران کو بھی پکڑ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

موٹروے پولیس افسران سے تلخ کلامی کرنے والی خاتون گرفتار

Share With:
Rate This Article