Homeتازہ ترینموٹروے پولیس افسران سے تلخ کلامی کرنے والی خاتون گرفتار

موٹروے پولیس افسران سے تلخ کلامی کرنے والی خاتون گرفتار

موٹروے پولیس افسران سے تلخ کلامی کرنے والی خاتون گرفتار

موٹروے پولیس افسران سے تلخ کلامی کرنے والی خاتون گرفتار

راولپنڈی:(سنونیوز) موٹر وے ٹول پلازہ پر خاتون اور موٹر وے افسران کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ ،واقعےمیں ملوث خاتون کو اسلام آباد سے گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کی بد کلامی اور موٹر وے افسران پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔خاتون کے خلاف موٹر وے پولیس افسر کی مدعیت میں 2 جنوری کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

خاتون کے خلاف 4 دفعات کے تحت مقدمہ نصیر آباد پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔مقدمہ درج ہونے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے خاتون رو پوش تھی۔

واضح رہے خاتون کو موٹر وے پولیس اہلکاروں نے تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازہ پر روکا تھاجس پر خاتون نے گاڑ ی بھگادی تھی جس کی زد میں آکر موٹروےپولیس اہلکار زخمی ہوگی اتھا۔

Share With:
Rate This Article