Homeپاکستانمریم نواز کے پروٹوکول گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

مریم نواز کے پروٹوکول گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

مریم نوا پروٹوکول/فائل فوٹو

مریم نواز کے پروٹوکول گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

شکر گڑھ: (سنو نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

مریم نواز کے پروٹوکول اور سیکیورٹی قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت پر نارووال پولیس کا موقف سامنے آگیا۔ ڈی پی او شکڑ گڑھ نے کہا کہ ایلیٹ کی گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرائی، تحقیقات کے بعد بلا امتیاز ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

پولیس نے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے کزن کی مدعیت میں نا معلوم سرکاری ڈالے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ نمبر 359/24 بجرم 322 تھانہ صدر میں درج کیا گیا۔

Share With:
Rate This Article