Homeتازہ ترینپمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد:وزارت صحت

پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد:وزارت صحت

پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد:وزارت صحت

پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد:وزارت صحت

اسلام آباد:(رپورٹ: فرح ربانی)وزارت صحت کی جانب سے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار۔

کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد نے کہا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور بنائے جا رہے ہیں۔

پمز وزارت صحت کے زیر انتظام ہی کام کرتا رہے گا، پمز کے کسی بھی ملازم کو سروس سے نہیں نکا لا جائے گا۔

ڈاکٹر ملک مختار احمد مء واضح کیا کہ وفاقی حکومت عوام کو صحت کے شعبے میں ہر قسم کا ریلیف دینے کے لئے پر عزم ہے۔

سروسز کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے ریڈیالوجی کے شعبے میں سی ٹی سکین، ایم آر آئی کے ٹیسٹ پبلک پرائیویٹ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

ریڈیالوجی کے شعبے میں صفائی کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی تجویز زیر غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا دوبارہ کورونا جیسی تباہی ہوگی؟ سائنسدانوں نے خبردارکردیا

Share With:
Rate This Article