HomePosts Tagged "Students Protest"

Students Protest Tag

Archive

لاہور: (سنو نیوز) بشکیک، کرغزستان میں طلبا کے ہوسٹلز پر حملے کے بعد صورتحال سنجیدہ ہوگئی جس کے بعد کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔

لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ کے مظلوموں کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج رنگ لانے لگا، کولمبیا یونیورسٹی کا اسرائیل نواز اسپانسرز سے فنڈنگ نہ لینے کا فیصلہ۔

غزہ جنگ اور اسرائیلی بربریت کیخلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہرے پورے امریکا میں پھیل گئے، غزہ جنگ کیخلاف مظاہروں کی لہر پورے امریکا میں پھیل رہی ہے۔