21 May 2024
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے27 اپریل کے دوران تیز موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔