HomePosts Tagged "Court"

Court Tag

Archive

زمان پارک کے باہر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے کنفرم کردی ہے

اسلام آباد:(سنو نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کوسزا سنانے والے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرین 20 دنوں کی چھٹی پر چلےگئےہیں۔

اسلام آباد: (سنو نیوز) تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں علی امین گنڈر پور سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے

اسلام آباد: (سنو نیوز) موٹروے پولیس افسر کو ٹکر مارنے اور کچلنے کا معاملہ، علاقہ مجسٹریٹ نے ملزمہ کو جوڈیشل ریماند پر جیل بھجوانے کا حکم نامہ جاری

لاہور: (سنو نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں اچھرہ بازار میں خاتون پر حملے کے مقدمے کی سماعت، عدالت نے گرفتار 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔