20 May 2024
کراچی:(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پریکٹس کیلئے آنے والےآف اسپنر کو خواہش کرنے پر جوتے تحفے میں دے دئیے۔