20 May 2024
سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیے گئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ خاور کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے