Homeتازہ ترینانٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ تگڑا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ تگڑا ہوگیا

Dollar

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ تگڑا ہوگیا

کراچی: (سنو نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ہوگیا، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

کرنسی ڈٰیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی دیکھنے کو ملی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے پر آگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

Share With:
Rate This Article