Homeپاکستانآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

لاہور:(سنونیوز)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج وفاقی دارلحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ مری ، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد رہے گا تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ کراچی ، حیدر آباد، ٹھٹہ اور ساحلی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم رہے گا۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں موسم سرد رہے گا۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ میں منفی04،اسکردو اورکالام میں منفی 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے ؕ۔

Share With:
Rate This Article