Homeپاکستانچھٹی کا اعلان ہو گیا

چھٹی کا اعلان ہو گیا

چھٹی کا اعلان

چھٹی کا اعلان ہو گیا

لاہور:(ویب ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں 25 دسمبر 2023 بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کیجانب سے کیا گیا ہے، پچیس دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائے گا جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔

اس سے قبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اورکرسمس کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Share With:
Rate This Article