Homeتازہ ترینآئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار کے نام

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار کے نام

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار کے نام

سنو ٹی وی: (ویب ڈیسک) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جبکہ پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کی جیمیمہ راڈرگس اور دیپتی شرما بھی نامزد ہوئی تھیں۔

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے ایوارڈ ملنے کے بعد کہا ہے کہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہونا ہی میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

Share With:
Rate This Article