17 May 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) سستی بجلی کی پیداوار کیلئے نئی ٹیکنالوجی سولر پینٹ متعارف کرادیا گیا، سولر پینٹ اب سولر پینلز کے مترادف کے طور پر متعارف کروایا گیا