17 May 2024
پورے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی ہے جس کے بعد سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔