19 May 2024
سروسز ہسپتال میں مبینہ طور پر نومولود تبدیل کر دیا گیا۔ شہری کامران نے سروسز ہسپتال کے عملے پر حیقیقی بچہ غائب کرنے کا الزام عائد کر دیا۔