18 May 2024
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔